جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام

datetime 17  اپریل‬‮  2022

جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام

کراچی (این این آئی)کراچی کے باغ جناح میں جلسے کے بعد عمران خان نے شہر قائد کے باسیوں کے لیے ایک پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کراچی جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ایک منٹ سے زائد کی… Continue 23reading جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام

اپنی ماں کو 10سال تک گھر میں قید رکھنے پر چنئی کا پولیس افسر بھائی سمیت گرفتار

datetime 17  اپریل‬‮  2022

اپنی ماں کو 10سال تک گھر میں قید رکھنے پر چنئی کا پولیس افسر بھائی سمیت گرفتار

چنئی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے علاقے تھنجاور میں اپنی 72سالہ ماں کو10 سال تک گھرمیں قید رکھنے پر ایک پولیس افسر سمیت دو بھائیوں کوگرفتارکیاگیااوران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تامل یونیورسٹی پولیس نے دو بیٹوں 50سالہ پولیس انسپکٹر شانموگاسندرم جو چنئی میں کام کرتا ہے اور… Continue 23reading اپنی ماں کو 10سال تک گھر میں قید رکھنے پر چنئی کا پولیس افسر بھائی سمیت گرفتار

شاداب خان کی مکہ میں افطاری کی تصاویر وائرل ہوگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

شاداب خان کی مکہ میں افطاری کی تصاویر وائرل ہوگئی

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی مکہ میں افطاری کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ میں دکاندار نے مجھے افطاری کروائی… Continue 23reading شاداب خان کی مکہ میں افطاری کی تصاویر وائرل ہوگئی

کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

تھانے(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے بتایاکہ ضلع تھانے کے علاقے بھائندر میں ایک شخص نے کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر اپنی 40سالہ بیوی کو اپنے گھر میں قتل کر دیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح بھائندرایسٹ کے علاقے پھاٹک روڈ پر پیش آیا جس کے بعد… Continue 23reading کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

برطانوی وزیراعظم، وزرا سمیت 10حکومتی عہدیداروں پر روس میں داخلے پر پابندی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم، وزرا سمیت 10حکومتی عہدیداروں پر روس میں داخلے پر پابندی

لندن (این این آئی)روس نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، سیکریٹری خارجہ لز ٹرس، وزیر دفاع بین والیس اور 10 دیگر برطانوی حکومتی عہدیداروں اور سیاست دانوں پر روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ پابندی لگانے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم، وزرا سمیت 10حکومتی عہدیداروں پر روس میں داخلے پر پابندی

نئی حکومت کے آنے کے باوجود اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ، شہری مہنگے داموں خریداری پر مجبور

datetime 17  اپریل‬‮  2022

نئی حکومت کے آنے کے باوجود اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ، شہری مہنگے داموں خریداری پر مجبور

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر کسی جگہ بھی سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا اور دکانداروںنے من مانے نرخ وصول کر کے خریداروںکے استحصال کا سلسلہ جاری رکھا،مختلف مقامات پر خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی دیکھی گئی جبکہ دکانداروں نے مطالبہ کیا… Continue 23reading نئی حکومت کے آنے کے باوجود اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا ، شہری مہنگے داموں خریداری پر مجبور

پہلے ڈپٹی سپیکر ،اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی، ترجمان پنجاب اسمبلی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پہلے ڈپٹی سپیکر ،اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی، ترجمان پنجاب اسمبلی

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ پہلے ڈپٹی سپیکر کے خلاف اور اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی ۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے خلاف پہلے تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی ہے ا س لئے اس پر پہلے ووٹنگ ہوگی۔سپیکر کے خلاف… Continue 23reading پہلے ڈپٹی سپیکر ،اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی، ترجمان پنجاب اسمبلی

یوکرین پولیس کا 900سے زائد شہریوں کی لاشیں ملنے کا دعوی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

یوکرین پولیس کا 900سے زائد شہریوں کی لاشیں ملنے کا دعوی

کیف (این این آئی)یوکرین پولیس کو روسی فوج کے کیف ریجن سے انخلا کے بعد 900 سے زائد شہریوں کی لاشیں مل چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیف ریجن کے پولیس چیف آندری نبیتوف نے دعوی کیا کہ روسی فوج کے کیف ریجن سے انخلا کے بعد سے اب تک وہاں 900سے زائد شہریوں کی لاشیں… Continue 23reading یوکرین پولیس کا 900سے زائد شہریوں کی لاشیں ملنے کا دعوی

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کی گئی،جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ آیا جس میں تحریک انصاف کے امیدوار امیدوار ندیم خیال 21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جے یو آئی ف… Continue 23reading این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی