منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنی ماں کو 10سال تک گھر میں قید رکھنے پر چنئی کا پولیس افسر بھائی سمیت گرفتار

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

چنئی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے علاقے تھنجاور میں اپنی 72سالہ ماں کو10 سال تک گھرمیں قید رکھنے پر ایک پولیس افسر سمیت دو بھائیوں کوگرفتارکیاگیااوران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تامل یونیورسٹی پولیس نے

دو بیٹوں 50سالہ پولیس انسپکٹر شانموگاسندرم جو چنئی میں کام کرتا ہے اور اس کے چھوٹے بھائی45سالہ وینکٹیشن کے خلاف جو پٹوکوٹائی میں دوردرشن کا ملازم ہیں، مقدمہ درج کیا ہے۔ شانموگاسندرم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے چھوٹے بھائی پر الزام عائد کیا اور کہا کہ وینکٹیشن ماں کو ہر ماہ ملنے والی 30ہزارروپے کی پنشن استعمال کررہاتھا اور وہ اپنی ماں کی صحت کا ذمہ دار تھا۔محکمہ سماجی بہبود کے مطابق 72سالہ گناجوتھی کو محکمہ سماجی بہبود کے اہلکاروں نے نامعلوم شخص کی طرف سے اطلاع دینے کے بعد بازیاب کرالیا جس نے انہیں سوشل میڈیا پر برہنہ خاتون کی ویڈیو دیکھ کر مطلع کیاتھا۔ضلع کلکٹر دنیش پونراج اولیور نے کہا کہ خاتون کو تھنجا ور میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں سے تاکید کی گئی ہے کہ خاتون کی جلد صحت یابی کے لیے کوشش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…