جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

تھانے(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے بتایاکہ ضلع تھانے کے علاقے بھائندر میں ایک شخص نے کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر اپنی 40سالہ بیوی کو اپنے گھر میں قتل کر دیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح بھائندرایسٹ کے علاقے پھاٹک روڈ پر پیش آیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مذکورہ شخص نے جس کی شناخت 46سالہ نیلیش گھگھ کے طور پر ہوئی ہے، صبح ساڑھے نوبجے کے قریب ناشتہ کرنے کے بعد اپنی بیوی نرملا کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔انہوں نے کہاکہ وہ اپنی بیوی سے ناراض تھا کیونکہ اس نے ناشتے میں پکائی جانے والی کھچڑی میں بہت زیادہ نمک ڈالا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…