لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ پہلے ڈپٹی سپیکر کے خلاف اور اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی ۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے خلاف پہلے تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی ہے ا س لئے اس پر پہلے ووٹنگ ہوگی۔سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بعد میں جمع ہوئی ہے لہٰذااسپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی بعد میں ہوگی۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے انعقاد کے بعد ڈپٹی سپیکر کے پاس سپیکر کے اختیارات نہیں رہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے جاری ہوتا ہے۔16 اپریل 2022 کو وزیر اعلی کے انتخاب کا عمل مکمل کروانے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ختم ہو چکا ہے ۔
پہلے ڈپٹی سپیکر ،اس کے بعد سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہو گی، ترجمان پنجاب اسمبلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































