جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاداب خان کی مکہ میں افطاری کی تصاویر وائرل ہوگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی مکہ میں افطاری کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ میں دکاندار نے مجھے افطاری کروائی جو کہ میرے لیے بہت ہی اعزاز کی بات ہے۔شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں دکاندار کی طرف سے کی جانے والی میزبانی اور اس کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام لوگوں کو مکہ مکرمہ دیکھنا نصیب کروائے اور سب کو صحت اور خوشیاں بھی دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…