جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے باغ جناح میں جلسے کے بعد عمران خان نے شہر قائد کے باسیوں کے لیے ایک پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کراچی جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ایک منٹ سے زائد کی ویڈیو میں کراچی جلسے کے فضائی مناظر دکھائے گئے ۔ویڈیو کے کیپشن میں عمران خان نے’ شکریہ کراچی’ لکھ کر کراچی والوں کا شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ پی ٹی آئی میچ سے ہی باہر ہو جائے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ن لیگ کا فارن فنڈنگ کا کیس اکٹھا سنا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…