جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)اتحادی حکومت وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ڈیڈ لاک کا شکار ہے۔ اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میںشمولیت کے لیے آصف علی زرداری مخالف اور بلاول بھٹو حامی ہیں،… Continue 23reading اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے

لاہور واقعے پر قانون اپنا راستہ بنائے گا ، آرمی چیف

datetime 17  اپریل‬‮  2022

لاہور واقعے پر قانون اپنا راستہ بنائے گا ، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کر کے سی ایم ایچ لاہور میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے میجرحارث کی عیادت کی اور کہا ہے کہ قانون اپنا راستہ بنائے گا، انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے جبکہ گیریژن آفیسرز اور سابق فوجیوں سے الگ الگ… Continue 23reading لاہور واقعے پر قانون اپنا راستہ بنائے گا ، آرمی چیف

وفاق میں کس جماعت کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

وفاق میں کس جماعت کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اراکین کے حساب سے (ن )لیگ کی 14 اور پیپلزپارٹی کی 11 وزارتیں بنتی ہیں۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بن رہی ہے، وزارت خارجہ کا تقاضہ پیپلزپارٹی نے… Continue 23reading وفاق میں کس جماعت کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

پیپلز پارٹی نے چاروں گورنرز کے عہدوں کا مطالبہ کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے چاروں گورنرز کے عہدوں کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کی تشکیل میں پاکستان مسلم لیگ (ن)لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈلاک برقرار، پی پی نے مسلم لیگ (ن)سے چاروں گورنرز اور آئینی عہدوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود وفاقی کابینہ کی تشکیل نہ ہوسکی، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے چاروں گورنرز کے عہدوں کا مطالبہ کر دیا

انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا،عمران خان نے تسلیم کرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا،عمران خان نے تسلیم کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز جلسہ عام میں تسلیم کرلیا کہ انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا تھا۔گزشتہ روز کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جلسے سے خطاب میں… Continue 23reading انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا،عمران خان نے تسلیم کرلیا

غیرت مندجج ضمانت منسوخ کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہوگا، فواد چوہدری

datetime 17  اپریل‬‮  2022

غیرت مندجج ضمانت منسوخ کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہوگا، فواد چوہدری

سلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شریف دونوں چالیس ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے جرم میں ضمانت پر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس دن فرد جرم عید ہونی تھی عدالت… Continue 23reading غیرت مندجج ضمانت منسوخ کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہوگا، فواد چوہدری

گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی

اسلام آباد (این این آئی)گورنز پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری موخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یہ عہدہ میرے پاس ہے اس وقت تک میں کسی غیر آئینی اقدام کی توثیق نہیں کروں گا اور نہ ہی خود کوئی غیر آئینی اقدام… Continue 23reading گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز کی حلف برداری تقریب موخر کردی

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

datetime 17  اپریل‬‮  2022

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 124 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آ چکا ہے جس میں تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 12 ہزار 407 ووٹوں کے ساتھ برتری… Continue 23reading این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بھی اہم اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بھی اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات و رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری نے کہا ہے کہ غیرت مند جج دونوں ضمانتیں کینسل کر دے تو ملک میں ڈمی وزیراعظم نہیں ہو گا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز 40 ارب کی منی لانڈرنگ جرم میں ضمانت پر ہیں جس… Continue 23reading گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بھی اہم اعلان