اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات و رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری نے کہا ہے کہ غیرت مند جج دونوں ضمانتیں کینسل کر دے تو ملک میں ڈمی وزیراعظم نہیں ہو گا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز 40 ارب کی منی لانڈرنگ جرم میں ضمانت پر ہیں جس دن فردجرم عائدہوناتھی عدالت نے لمبی تاریخ دی،جا وزیراعظم بن جا!انہوں نے کہا کہ غیرت مندجج دونوں ضمانتیں کینسل کر دے تو ملک میں ڈمی وزیراعظم نہیں ہوگا۔قبل ازیں فوادچوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ صدر نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدرکے دفتر تک ایسی کوئی سمری نہیں پہنچی، عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بھی اہم اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































