جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے

لاہور (آن لائن) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے ۔ پنجا ب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد جب اجلاس کی کارروائی معطل تھی تو اس دوران فیاض الحسن چوہان کی جانب سے لوٹے کو اپنے پائوں سے اوپر کی طرف انتہائی زور… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے

سندھ حکومت کا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

سندھ حکومت کا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سیکریٹریٹ، پولیس، محکمہ خزانہ کے لیے گاڑیاں خریدی جائیں گی، سندھ پولیس کے لیے موبائل سمیت 521 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ سندھ پولیس کے لیے 1 اعشاریہ 62 ارب روپے کی گاڑیاں خریدی… Continue 23reading سندھ حکومت کا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

ماسکو(این این آئی) صدر پوٹن کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور متعدد اعلی حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد برطانیہ نے روس پر اقتصادی اور معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں جس کے جواب میں روس نے… Continue 23reading روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

حکومت کا بجلی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

حکومت کا بجلی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کرے گی اور پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ ایل این جی کے 3 اسپاٹ کارگوز خریدے گی۔ذرائع کے مطابق اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے جلد ٹینڈرجاری کیے… Continue 23reading حکومت کا بجلی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ

ن لیگ کا حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2022

ن لیگ کا حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں اتوار کے روز باضابطہ جشن منانے کا اعلان۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اتوار رات ساڑھے 9 بجے لبرٹی گول چکر پر بھرپور جشن منایا جائے گا، اس موقع پر شکرانے کے نوافل ادا کئے جائیں گے اور… Continue 23reading ن لیگ کا حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان

بلقیس ایدھی کی زندگی ہم سب کیلئے مشعلِ راہ ہے، مولانا طارق جمیل

datetime 17  اپریل‬‮  2022

بلقیس ایدھی کی زندگی ہم سب کیلئے مشعلِ راہ ہے، مولانا طارق جمیل

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ، پاکستانی سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا، انہوں نے… Continue 23reading بلقیس ایدھی کی زندگی ہم سب کیلئے مشعلِ راہ ہے، مولانا طارق جمیل

راول چوک فلائی اوور منصوبہ یکم ستمبر تک مکمل کیا جائے ،وزیراعظم شہباز شریف کاتاخیر کا سبب بننے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کاحکم

datetime 17  اپریل‬‮  2022

راول چوک فلائی اوور منصوبہ یکم ستمبر تک مکمل کیا جائے ،وزیراعظم شہباز شریف کاتاخیر کا سبب بننے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کاحکم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ راول چوک فلائی اوور منصوبہ یکم ستمبر تک مکمل کیا جائے ، منصوبہ کی لینڈ سکیپنگ کی جائے اور تاخیر کا سبب بننے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہفتہ کی صبح راول… Continue 23reading راول چوک فلائی اوور منصوبہ یکم ستمبر تک مکمل کیا جائے ،وزیراعظم شہباز شریف کاتاخیر کا سبب بننے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کاحکم

قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار وسپیکر اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ اسمبلی کی تاریخ میں آج تک پولیس ہائوس میں داخل نہیں ہوئی ، جب پولیس نے ممبران کو تھپڑ مارے تو جھگڑا شروع ہوا ،جنہوں نے پولیس اندر بلائی ان پر توہین… Continue 23reading قانون بڑا واضح ہے عدالت اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتی ، پرویزالٰہی

عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، علیم خان

datetime 17  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، علیم خان

لاہور( این این آئی)سینئر رکن پنجاب اسمبلی عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے فیصلوں… Continue 23reading عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، علیم خان