جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ حکومت کا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سیکریٹریٹ، پولیس، محکمہ خزانہ کے لیے گاڑیاں خریدی جائیں گی، سندھ پولیس کے لیے موبائل سمیت 521 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ سندھ پولیس کے لیے 1 اعشاریہ 62 ارب روپے کی گاڑیاں خریدی جانی ہیں، محکمہ جیل خانہ جات، پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ یونٹ، محکمہ ثقافت کے لیے بھی گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں کے لیے بھی گاڑیاں خریدی جانی ہیں، گاڑیوں کی خریداری سے متعلق سمری آج سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…