بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ ایسے غیر ضروری اخراجات پر ملک و قوم کا پیسہ نہ ضائع کیا جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قالین بچھانے پر اظہارِ برہمی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

آئندہ ایسے غیر ضروری اخراجات پر ملک و قوم کا پیسہ نہ ضائع کیا جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قالین بچھانے پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے راول چوک کے دورے کے موقع پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے قالین بچھانے پر انتظامیہ پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران ٹریفک کو نہ روکا گیا۔اس… Continue 23reading آئندہ ایسے غیر ضروری اخراجات پر ملک و قوم کا پیسہ نہ ضائع کیا جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قالین بچھانے پر اظہارِ برہمی

ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

لاہور ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور شروع ہو گیا۔حملہ کرنے والے ارکان آج کے اجلاس کی کارروائی کا… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر، پولیس کا ایوان میں آپریشن، گھمسان کی جنگ

datetime 16  اپریل‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر، پولیس کا ایوان میں آپریشن، گھمسان کی جنگ

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا،تحریک انصاف اور (ق) لیگ کے اراکین نے اجلاس کی صدارت کے لئے آنے والے ڈپٹی سپیکر دوست محمدمزاری پر حملہ کر دیا،انہیں لوٹے،تھپڑمارے اور بال نوچے، تحریک انصاف،(ق) لیگ کی جانب سے وزیر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر، پولیس کا ایوان میں آپریشن، گھمسان کی جنگ

ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)چوہدری مونس الٰہی نے اپنے والد چوہدری پرویز الٰہی پر تشددکرنے والوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ایک بزرگ پر حملہ کیا اگر ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر پرویز الٰہی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا بازو… Continue 23reading ایک بزرگ پر حملہ کیا، ہمت ہے تو مجھ سے آ کر لڑو، پنجاب اسمبلی پہنچ کر مونس الٰہی کا بیان

لوٹے اچھالنا تو نارمل بات ہے، اراکین اسمبلی کو پولیس نے تھپڑ مارے تو جھگڑا ہوا، چودھری پرویز الٰہی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

لوٹے اچھالنا تو نارمل بات ہے، اراکین اسمبلی کو پولیس نے تھپڑ مارے تو جھگڑا ہوا، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ آرٹیکل69 کے تحت عدالت اسمبلی کارروائی میں مداخلت نہیں کرسکتی،پولیس کا ہاؤس میں آنا غیرآئینی ہے، پولیس نے ارکان کو تھپڑ مارے تو جھگڑا شروع ہوا، پولیس بلانے والوں پر توہین عدالت لگے گی،آئی جی کو3 ماہ کی سزا دے… Continue 23reading لوٹے اچھالنا تو نارمل بات ہے، اراکین اسمبلی کو پولیس نے تھپڑ مارے تو جھگڑا ہوا، چودھری پرویز الٰہی

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

datetime 16  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی،مار کٹائی،کشیدگی اورخوف و ہراس کی فضاء میں بالآخر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا، متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف 197ووٹ لے کر قائد ایوان منتخب ہو گئے انہیں جہانگیر ترین اور علیم خان اوراسد کھوکھر گروپوں نے بھی… Continue 23reading حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی سپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد قاسم سوری کا پہلا ٹوئٹ

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی سپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد قاسم سوری کا پہلا ٹوئٹ

اسلام آباد (آئی این پی، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قاسم سوری نے کہا… Continue 23reading پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی سپیکر کے عہدے سے استعفی کے بعد قاسم سوری کا پہلا ٹوئٹ

پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ، این این آئی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن عہدے سے مستعفی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (آئی این پی)سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین اظفر احسن عہدہ سے مستعفی ہوگئے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق اظفر احسن پانچ ماہ تک چیئرمین بی اوآئی تعینات رہے۔ چیئرمین بی اوآئی اظفر احسن کو آگاہ کیا گیا کہ ان کی اب مزید ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین بی او آئی اظفر احسن… Continue 23reading چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن عہدے سے مستعفی