پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون

datetime 16  اپریل‬‮  2022

محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون

​اسلام آباد(این این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر پرتپاک مبارک دی۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے… Continue 23reading محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کتنے تحائف معمولی رقم دیکر خریدے؟ سینئر صحافی نے فہرست جاری کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کتنے تحائف معمولی رقم دیکر خریدے؟ سینئر صحافی نے فہرست جاری کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی احمد نورانی نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی حکومت کے دوران ملنے والے 112 تحائف کم قیمت پر اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔دوسری جانب روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی شائع خبر کے مطابق حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق، 15 مہنگے تحائف اپنے پاس رکھنے… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کتنے تحائف معمولی رقم دیکر خریدے؟ سینئر صحافی نے فہرست جاری کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

نیب کا ادارہ قائم رہے گا لیکن ۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022

نیب کا ادارہ قائم رہے گا لیکن ۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن )کے راناثنااللہ نے کہا کہ نیب کا ادارہ انتقام کے… Continue 23reading نیب کا ادارہ قائم رہے گا لیکن ۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار

datetime 16  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر پر کیس کی سماعت ہوئی، جس میں… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار

کچھ لوگوں کی نیت صاف نہیں لگتی،وقت پر بتائینگے ڈپٹی سپیکر کہاں سے ہدایات لے رہا ہے، پرویز الٰہی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

کچھ لوگوں کی نیت صاف نہیں لگتی،وقت پر بتائینگے ڈپٹی سپیکر کہاں سے ہدایات لے رہا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(آئی این پی )وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے حکومتی امیدوار چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی نیت صاف نہیں لگ رہی ،وقت بتائے گا کہ دوست محمد کتنے ایماندار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت اعلیٰ پنجاب کے حکومتی امیدوارچودھری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading کچھ لوگوں کی نیت صاف نہیں لگتی،وقت پر بتائینگے ڈپٹی سپیکر کہاں سے ہدایات لے رہا ہے، پرویز الٰہی

عمران خان کیساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کیساتھ ہوا،حامد میر کا بڑا دعویٰ

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عمران خان کیساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کیساتھ ہوا،حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا تھااور جس طرح ان کے جلسوں پر پاپندی لگائی گئی تھی وہی پاپندی عمران خان پر بھی لگ سکتی ہے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے… Continue 23reading عمران خان کیساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کیساتھ ہوا،حامد میر کا بڑا دعویٰ

اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

datetime 16  اپریل‬‮  2022

اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

کراچی (آئی این پی)سماجی کارکن بلقیس ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے والدہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کے بعد والدہ نے بہت سی چیزیں سنبھالی ہوئی تھیں، والدہ بہت کمزور تھیں اور انہیں 2014 سے دل کا عارضہ لاحق تھا۔فیصل ایدھی نے کہا کہ ایدھی صاحب کے انتقال کے بعد… Continue 23reading اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

datetime 16  اپریل‬‮  2022

راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ہفتہ کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں کے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن میں شامل مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔سردارایاز… Continue 23reading راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو تھپڑ مار دئیے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو تھپڑ مار دئیے گئے

لاہور (آن لائن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری پر حملہ کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر پر حملے کا آغاز حکومتی رکن رانا شہباز اور خیال محمد کاسترو نے کیا۔ حکومتی ارکان نے… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو تھپڑ مار دئیے گئے