پی ڈی ایم کو 2 ووٹ دینے والی ق لیگ کو 2 وزارتیں مل گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کابینہ کے نام سامنے آ گئے ہیں، بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، سماء نیوز کے مطابق رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ، مریم اورنگزیب کو وزیر اطلاعات کا قلم دان سونپا جائے گا، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق بھی… Continue 23reading پی ڈی ایم کو 2 ووٹ دینے والی ق لیگ کو 2 وزارتیں مل گئیں