پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

لاہور(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ عدالت انہیں برطرف کر دے تو کر دے، وہ از خود استعفیٰ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس وقت استعفیٰ دینے کا مطلب 12 کروڑ نفوس کے صوبہ کو ایک اور بڑے آئینی بحران میں دھکیلنے… Continue 23reading عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری ڈٹ گئے

عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی ۔ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم نے نامنظور ڈاٹ کام کی ایک ویب سائٹ بنائی ہے ویب سائٹ کا مقصد ہے اوورسیزپاکستانیوں سے فنڈجمع کریں اب ہم مہم میں جا رہے ہیں۔چیئرمین پی… Continue 23reading عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رکھنے کی ہدایت

datetime 16  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رکھنے کی ہدایت کی ہے ،وزیراعظم نے ٹیکس اہداف پر تفصیلی بریفنگ مانگ لی ،وزیراعظم کو اگلے ہفتے اس حوالے سے بریفنگ دی جائیگی، نئی حکومت میں بھی ٹیکس گزاروں کو انعامات دینے کی اسکیم جاری رہے گی،ٹیکس جمع کرنے کی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رکھنے کی ہدایت

عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے خارجہ پالیسی اور ملکی مفادات کو دائو پر لگا دیا،پیپلزپارٹی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے خارجہ پالیسی اور ملکی مفادات کو دائو پر لگا دیا،پیپلزپارٹی

اسلا آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے خارجہ پالیسی اور ملکی مفادات کو دائو پر لگا دیا، نیشنل سکیورٹی کونسل کے اعلامیہ میں سازش کا کوئی ذکر نہیں،پی ٹی آئی نے تقسیم کی سیاست… Continue 23reading عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے خارجہ پالیسی اور ملکی مفادات کو دائو پر لگا دیا،پیپلزپارٹی

کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

اسلام آباد (آن لائن) رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ سرٹیفائیڈ چوروں کی واپسی کے پہلے تین دنوں میں کھاد کی فی بوری قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ امریکی مراسلے سے متعلق آن لائن ریکارڈ ڈیلیٹ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔ اپنے ایک… Continue 23reading کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

datetime 16  اپریل‬‮  2022

امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال… Continue 23reading امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

وزیر اعظم نے سیاسی جمود توڑنے کیلئے فوج کی مدد نہیں مانگی تھی، شیریں مزاری

datetime 16  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم نے سیاسی جمود توڑنے کیلئے فوج کی مدد نہیں مانگی تھی، شیریں مزاری

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر وفاقی وزیر انسانی شیریں مزاری نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے سیاسی جمود توڑنے کیلئے فوج کی مدد نہیں مانگی تھی ۔ایک ٹوئٹ میں شیریں مزاری نے کہاکہ فوج نے اس وقت کے وزیر دفاع پرویز خٹک کے ذریعے میٹنگ کی درخواست کی تھی اور فوج ہی نے… Continue 23reading وزیر اعظم نے سیاسی جمود توڑنے کیلئے فوج کی مدد نہیں مانگی تھی، شیریں مزاری

ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے،ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف بنک ملازمین کا مظاہرہ

datetime 15  اپریل‬‮  2022

ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے،ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف بنک ملازمین کا مظاہرہ

کراچی(آن لائن) نجی بینکوں کے ملازمین کی جانب سیہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف آئی آئی چندر ریگر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق نجی بینکوں کے ملازمین حکومت کی جانب سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسٹیٹ بینک کے سامنے احتجاج کیا ہے۔بینک ملازمین نے احتجاج کے دوران آئی آئی چندریگر… Continue 23reading ہم انسان ہیں، ہم پر ظلم نہ کیا جائے،ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف بنک ملازمین کا مظاہرہ

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے سید مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا ہے جو کہ اس سے قبل بھی گورنر پنجاب رہ چکے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سید مخدوم احمد محمود کا نام گورنر پنجاب کے لئے نامزد کر… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا