اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سمندرپار پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی ۔ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم نے نامنظور ڈاٹ کام

کی ایک ویب سائٹ بنائی ہے ویب سائٹ کا مقصد ہے اوورسیزپاکستانیوں سے فنڈجمع کریں اب ہم مہم میں جا رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت تبدیلی کی سازش رچائی گئی ،کرپٹ ترین لوگوں کو پاکستان پرمسلط کیا گیا ہے ،ایسے لوگوں کو مسلط کرنا 22 کروڑ لوگوں کی توہین ہے ،ایسے لوگوں کیخلاف قوم میں نکل رہاہوں ،اپنی قوم کو جگا رہا ہوں۔عمران خان نے کہا کہ کوشش ہے سازش کو فیل کر کے پاکستان کو الیکشن کی طرف لیجائیں ،ایک ہی حل ہے عوام فیصلہ کریں وہ کس کو چاہتے ہیں ،عوام الیکشن کے ذریعے فیصلہ کریں اب ہم مہم چلارہے ہیں مہم کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے کیونکہ ملک بھرمیں مہم چلائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام سے اپیل ہے بھرپور طریقے سے اس مہم میں شرکت کریں یہ ہے پاکستان کی حقیقی آزادی کی مہم!

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…