جہانگیر ترین نے وطن واپسی موخر کر دی
لاہور(این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی وطن واپسی موخر کر دی گئی۔ علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین نے 16اپریل کو لاہور پہنچنا تھا تاہم ان کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیر ترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کروادی گئی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کے رکن ملک نعمان لنگڑیال کے… Continue 23reading جہانگیر ترین نے وطن واپسی موخر کر دی