جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا چینی کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ذرائع کے مطابق چینی کی برآمد پر پابندی رواں سال کے دوران نافذ رہے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ملک میں چینی کا وافر اور اضافی ذخیرہ موجود ہے، برآمد پر پابندی کا مقصد چینی کی قیمتوں میں کمی اورعوام کو ریلیف دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…