سابق شوہر اور پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں جمائما گولڈ اسمتھ کھل کر بول پڑیں
لندن(این این آئی)پاکستانی سیاست کی گرما گرمی نے لندن میں مقیم پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔جمائمہ نے کہاہے کہ ان کے گھر کے باہر مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جس سے انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے وہ… Continue 23reading سابق شوہر اور پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں جمائما گولڈ اسمتھ کھل کر بول پڑیں