پی ٹی آئی دورمیں زیرعتاب احد چیمہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

16  اپریل‬‮  2022

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے دور میں زیر عتاب رہنے والے نوجوان بیو رو کریٹ احد چیمہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپے جا نے کا امکان ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذ رائع کے کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں بلا لیا ہے اور وہ غیر رسمی طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں، سابق دور میں نیب نے کیسز بنا کر انہیں گرفتار کر لیاتھا جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انہیں معطل کردیاتھا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انہیں اب انکوائری میں لگائے گئے الزامات سے بری کردیا ہے انہیں گریڈ20میں ترقی مل گئی تھی لیکن گرفتاری کی وجہ سے وہ گریڈ20میں جوائننگ نہیں دے سکے تھے، اب ان کی پوسٹنگ گریڈ بیس میں کی جا ئے گی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…