جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے ان کے ساتھ شادی کرتاہوں، عامر لیاقت کی انوکھی منطق

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) ڈاکٹر عامر لیاقت نے انسٹاگرام پر کہا ہے کہ نوجوانوں لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کے لئے ان کے ساتھ شادی کرتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ بیکن ہاؤس، لمز اور آئی بی اے کی بہت سی لڑکیاں مجھ سے شادی کی خواہش مند ہیں کیونکہ ان کو ایک حلال مرد کی آرزو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک کے اس دور میں وہ چاہتے ہیں کہ لڑکیاں گناہوں سے بچیں اس لئے وہ ان کے ساتھ شادی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چونکہ میں اسلامی سکالر ہوں اس لئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ میں معاشرے میں حلال رشتے کی ترویج کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…