بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ختم کرنے کی خبریں ، گورنر سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ختم کرنے کی خبریں ، گورنر سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

کراچی (آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاونٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 4ارب ڈالر جمع ہوئے ہیں،… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ختم کرنے کی خبریں ، گورنر سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

وزیراعظم صاحب ہمارا بھی سلام لے لو شہباز شریف کی ایوان آمدپر راجہ ریاض کی دہائی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم صاحب ہمارا بھی سلام لے لو شہباز شریف کی ایوان آمدپر راجہ ریاض کی دہائی

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم صاحب ہمارا بھی سلام لے لو وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان میں آمد کے موقع پر تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کی دہائی۔ہفتہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان میں آمد کے موقع پر جب وہ پیپلز پارٹی سمیت دیگر… Continue 23reading وزیراعظم صاحب ہمارا بھی سلام لے لو شہباز شریف کی ایوان آمدپر راجہ ریاض کی دہائی

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی نے سابق صدر سے سوال کیاکہ کیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہو گی۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ میرا خیال ہے ابھی پارٹی شامل نہیں ہو رہی۔… Continue 23reading آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں خطاب کے دور ان چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زبان پھسل گئی،تقریر کے دوران تین دفعہ حکومتی اتحاد کو اپوزیشن قراردیدیا۔ پیرراجہ پرویز اشرف کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارکبد دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جناب سپیکر! متحدہ اپوزیشن اور باالخصوص پیپلزپارٹی کی طرف سے مبارکباد… Continue 23reading بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

شہبازشریف کا رمضان المبارک کے دوران پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

datetime 16  اپریل‬‮  2022

شہبازشریف کا رمضان المبارک کے دوران پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے پارلیمانی پارٹی کو بتایا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح معیشت کا استحکام اور مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف کی فراہمی ہے، ہم رمضان المبارک کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔ہفتہ کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن )اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی… Continue 23reading شہبازشریف کا رمضان المبارک کے دوران پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھ کر غنڈہ گردی شروع کردی مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھ کر غنڈہ گردی شروع کردی مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ غنڈہ گردوں کے گروہ جس کا نام پی ٹی آئی ہے پنجاب میں اپنی شکست سامنے دیکھ کرپھر سے غنڈہ گردی شروع کردی۔مریم… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھ کر غنڈہ گردی شروع کردی مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی پر شدید تشدد ،بازو توڑ دیا گیا، سینے پر چوٹیں

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی پر شدید تشدد ،بازو توڑ دیا گیا، سینے پر چوٹیں

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا ،تحریک انصاف اور (ق) لیگ کے اراکین نے اجلاس کی صدارت کے لئے آنے والے ڈپٹی سپیکر دوست محمدمزاری پر حملہ کر دیا ،انہیں لوٹے ،تھپڑمارے اور بال نوچے ، تحریک انصاف… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی پر شدید تشدد ،بازو توڑ دیا گیا، سینے پر چوٹیں

پرویزالٰہی ایک سے 2لوگوں کو قتل کروانا چاہتے ہیں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پرویزالٰہی ایک سے 2لوگوں کو قتل کروانا چاہتے ہیں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پرویزالہی ایک سے 2لوگوں کوقتل کروانا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈپٹی اسپیکرپربہیمانہ تشددکیاگیا، اطلاعات ہیں پرویزالہی ایک سے 2لوگوں کوقتل کروانا چاہتے ہیں۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ایوان میں آئین… Continue 23reading پرویزالٰہی ایک سے 2لوگوں کو قتل کروانا چاہتے ہیں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

پولیس پنجاب اسمبلی کے اندر داخل،آپریشن شروع

datetime 16  اپریل‬‮  2022

پولیس پنجاب اسمبلی کے اندر داخل،آپریشن شروع

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلایا گیا اجلاس تاریخ کی بد ترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا ،تحریک انصاف اور (ق) لیگ کے اراکین نے اجلاس کی صدارت کے لئے آنے والے ڈپٹی سپیکر دوست محمدمزاری پر حملہ کر دیا ،انہیں لوٹے ،تھپڑمارے اور بال نوچے ، تحریک انصاف… Continue 23reading پولیس پنجاب اسمبلی کے اندر داخل،آپریشن شروع