جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ختم کرنے کی خبریں ، گورنر سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاونٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ

ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 4ارب ڈالر جمع ہوئے ہیں، 4 لاکھ پاکستانیوں نے 175ممالک میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کھولے ہیں، رواں مارچ روشن ڈیجیٹل میں کسی ایک ماہ میں ریکارڈ 29کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس بینکوں کے ساتھ شروع کی گئی اسٹیٹ بینک کی کوشش ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک میں بینکاری سہولت فراہم کرنا ہے، اور یہ سہولت مزید بینک بھی مہیا کریں گے۔ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے ہیلتھ اور لائف انشورنس کی سہولت فراہم ہوں گی۔رضا باقر نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے جڑے رہنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…