بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے، عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے، عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا ء اللہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الٰہی کوہار منظور نہیں ہے، یہ چاہتے ہیں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں کچھ اراکین اسمبلی کے پاس پستول بھی تھے، عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ

چوہدری پرویز الٰہی کے زخمی ہونے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل

datetime 16  اپریل‬‮  2022

چوہدری پرویز الٰہی کے زخمی ہونے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جس طرح پرویز الٰہی کو زخمی کیا گیا یہ قابل افسوس ہے۔پرویز الٰہی کے زخمی ہونے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جوہوا وہ افسوس ناک ہے، جس… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی کے زخمی ہونے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل

عمران خان کے سیکیورٹی اسٹاف کی ائیرپورٹ پر ڈی ایس پی کو دھمکیاں اور بدکلامی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے سیکیورٹی اسٹاف کی ائیرپورٹ پر ڈی ایس پی کو دھمکیاں اور بدکلامی

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے سیکیورٹی اسٹاف نے کراچی ائیرپورٹ پر ڈی ایس پی کو وردی سے پکڑ کر دھکے دئیے اور بد کلامی کا نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق عمران خان جیسے ہی گاڑی میں بیٹھے ڈی ایس پی خالد کو سیکورٹی اسٹاف نے دھکے دینا شروع کیے، اسکواڈ کے وی وی آئی… Continue 23reading عمران خان کے سیکیورٹی اسٹاف کی ائیرپورٹ پر ڈی ایس پی کو دھمکیاں اور بدکلامی

ہفتہ کو چھٹی ختم کرانے کیلئے وزیراعظم فیصلے پر نظرثانی کریں،مفتاح اسماعیل کا ٹویٹ

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ہفتہ کو چھٹی ختم کرانے کیلئے وزیراعظم فیصلے پر نظرثانی کریں،مفتاح اسماعیل کا ٹویٹ

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں ایک دن میں کام کے اوقات کم ہوتے ہیں، ہمارے… Continue 23reading ہفتہ کو چھٹی ختم کرانے کیلئے وزیراعظم فیصلے پر نظرثانی کریں،مفتاح اسماعیل کا ٹویٹ

وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایماء پر مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا گیا، چودھری پرویزالٰہی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایماء پر مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا گیا، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایماء پر مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا گیا، تشدد سے میرا بازو توڑ دیا گیا، میں پیچھے سیٹ پر بیٹھا تھا لیکن ن لیگ کے غنڈوں نے وہاں پر آ کر مجھ پر تشدد کیا۔ چودھری پرویزالٰہی… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایماء پر مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا گیا، چودھری پرویزالٰہی

تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے،ر یحام خان کا شدید طنز

datetime 16  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے،ر یحام خان کا شدید طنز

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا… Continue 23reading تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے،ر یحام خان کا شدید طنز

تحریک انصاف کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گر گیا، متعدد افراد زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گر گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درجنوں افراد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے ہیں، اسٹینڈ ان افراد کا وزن برداشت نہیں کرسکا اور زمین پر آگیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

میری جان نہیں، ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان

datetime 16  اپریل‬‮  2022

میری جان نہیں، ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے خلاف بین الاقوامی سازش ہوئی، میں کسی ملک کے خلاف نہیں ہوں، میں دوستی سب سے چاہتا ہوں غلامی کسی سے نہیں چاہتا، میں کسی قوم کے خلاف نہیں ہوں، میں دنیا میں انسانیت کے ساتھ ہوں،… Continue 23reading میری جان نہیں، ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان

شیخ رشید نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

شیخ رشید نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کراچی جلسہ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے، یہ ڈاکو آصف زرداری نواب شاہ سے کونسلر نہیں بن سکا، آصف زرداری نے بے نظیر کے جعلی دستاویزات لا کر اقتدار پر قبضہ کیا، میں نے عمران… Continue 23reading شیخ رشید نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتا دی