منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

شیخ رشید نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کراچی جلسہ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے، یہ ڈاکو آصف زرداری نواب شاہ سے کونسلر نہیں بن سکا، آصف زرداری نے بے نظیر کے جعلی دستاویزات لا کر اقتدار پر قبضہ کیا، میں نے عمران خان سے کہا تھا اسمبلیاں توڑ دو، آصف زرداری اپنے والد کی نشستوں پر ایم این اے نہیں بن سکے۔ عمران خان کو واپس لانا ہو گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تیس مئی سے پہلے ان چوروں، ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کر دے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ جو قومیں عمران جیسا لیڈر پیدا کرتی ہیں، عالمی طاقتیں اس سے صدام اور کرنل قذافی جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…