عمران خان کس کے طیارے میں کراچی پہنچے؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی
کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ عمران خان ملک ریاض کے پرائیویٹ جہاز پر کراچی گئے، واضح رہے کہ ملک ریاض کا جہاز پچھلے ایک ہفتے سے دبئی میں ہے، عمران خان پی آئی اے کے چارٹرڈ طیارے پر کراچی گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں… Continue 23reading عمران خان کس کے طیارے میں کراچی پہنچے؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی