ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چودھری پرویز الٰہی کی زخمی حالت میں ہاتھ اٹھا کر بددعائیں

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الہیٰ نے تشدد کے بعد زخمی حالت میں ہاتھ اٹھا کر بددعائیں د یں۔سوشل میڈیا پر وائرل میں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخمی پرویز الہیٰ ہاتھ اٹھا کر بددعا دیتے ہیں کہ یا اللہ میرے ساتھ انصاف ہو، اور ان کے ساتھ وہ ہو جو ساری دنیا کے لیے مثال بنے۔انہوں نے کہا کہ یااللہ میں کمزور ہوں، میں قیامت تک انہیں نہیں بخشوں گا، تو میرا بدلہ لے۔ واقعہ سے متعلق پنجاب اسمبلی کے رکن عامر نواز چانڈیہ نے بتایا کہ ان لیگ کے دس پندرہ لوگ چودھری پرویز الہی کی طرف آئے، ایک شخص کے ہاتھ میں اسٹک تھی، اس نے اسٹک ماری میں نے پکڑنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ اسٹک ایک دو بار چودھری پرویز الہی کی واسکٹ اور بازو سے ٹچ ہوئی، مجھے ان لوگوں کی شکلیں یاد ہیں نام یاد نہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…