جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لی

datetime 16  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہو گیا اور انہوں نے گورنر سندھ سے پیناڈول مانگ لی۔ پی ٹی آئی کے سربراہ و سابق وزیراعظم عمران خان ہفتہ کی شب شاہ محمود قریشی اور شہباز گل کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ائیر پورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل،سابق اسپیکر اسد قیصر نے ان کا استقبال کیا۔وہ قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے۔اس موقع ہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…