جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہیے، وزیراعظم معاشی ٹیم کو انتباہ

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے تشویش کااظہار کیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ باتیں نہ کریں، 15 دن میں نتائج دیں، 15 دن میں مہنگائی کم ہوجانی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ہم عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں چیلنجز ہیں تاہم ہمیں عوام کو ر یلیف دینا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…