لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے سید مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا ہے جو کہ اس سے قبل بھی گورنر پنجاب رہ چکے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سید مخدوم احمد محمود کا نام گورنر پنجاب کے لئے نامزد کر کے انہیں اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔مخدوم احمد محمود اس سے قبل بھی گورنر پنجاب کے عہدے پر رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب ہیں جنہوں نے چند روز قبل سابق گورنر چوہدری محمد سرور کی برطرفی کے بعد یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود کو نامزد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان



















































