جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان میں قائد اعظم کے بعد اب عمران خان تحریک چلارہے ہیں، فواد چوہدری

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی عوامی تحریک کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تحریک سے تشبیہ دیدی ہے۔فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’قائد اعظمِ محمد علی جناح کی لیڈرشپ میں تحریک پاکستان رمضان کے مہینے میں چلی تھی اور اس کے بعد حقیقی آزادی کی تحریک سابق وزیر اعظم عمران خان کی لیڈر شپ میں چل رہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 16 اپریل کو شہر قائد کراچی میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے،اس جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…