جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان ایوان میں لوٹے کے ساتھ فٹ بال کھیلتے رہے ۔ پنجا ب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد جب اجلاس کی کارروائی معطل تھی تو اس دوران فیاض الحسن چوہان کی جانب سے لوٹے کو اپنے پائوں سے اوپر کی طرف انتہائی زور سے ٹھوکر ماری گئی جس پر اردگرد جمع راکین نے انہیں داد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…