ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بال پین میں سوراخ کیوں ہوتا ہے، وجہ سامنے آ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) بال پین کا استعمال تو ہر کوئی کرتا ہے اور اس کے ڈھکن میں سوراخ بھی تقریبا سبھی نے دیکھا ہو گا لیکن کسی نے کبھی یہ سوچا ہے کہ یہ سوراخ دراصل ہوتا کیوں ہے۔ رپورٹ کے مطابق بال پین کے ڈھکن کا سوراخ ایک خاص مقصد کو پورا کرتا ہے، یہ گھٹن کو روکنے کیلئے ہوتا ہے۔ بی آئی سی کرسٹل جو قدیم ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہوا کے دباو کو جاری رکھنے کیلئے ڈھکن کے اوپر سوراخ شامل کیا۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اگر کوئی شخص غلطی سے ڈھکن نگل لیتا ہے تو سانس لینے کے قابل رہے اور اس کا دم نہ گھٹے۔کمپنی کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ “قلم کو لیک ہونے سے روکنے میں مدد کرنے کے علاوہ ہماری تمام اشیا حفاظتی معیارات کی تعمیل کرتی ہیں جو بچوں کے حادثاتی طور پر قلم کے ڈھکن نگلنے کے دوران سانس لینے کے خطرے کو کم کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…