اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے، مفتاح اسماعیل

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے۔ میڈیا سے گفتگو کے دور ان مفتاح اسماعیل نے کہاکہ عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں بلکہ ایٹم بم بچھا کر گئے ہیں، انہوں نے نے ایک پیسہ بھی قرض ادا نہیں… Continue 23reading عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے، مفتاح اسماعیل

کراچی کے شہریوں پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں

datetime 21  اپریل‬‮  2022

کراچی کے شہریوں پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں

کراچی(آن لائن) شہریوں پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں : بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ۔کے الیکٹرک نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 27پیسے مہنگی کرنے کی درخواست… Continue 23reading کراچی کے شہریوں پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں

پی پی اور ن لیگ لوٹی ہوئی دولت سے ووٹوں کی خریداری کرتے ہیں، علی زیدی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پی پی اور ن لیگ لوٹی ہوئی دولت سے ووٹوں کی خریداری کرتے ہیں، علی زیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدرزیدی نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ لوٹی ہوئی دولت سے ووٹوں کی خریداری کرتے ہیں۔پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ افسوس ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی… Continue 23reading پی پی اور ن لیگ لوٹی ہوئی دولت سے ووٹوں کی خریداری کرتے ہیں، علی زیدی

حکومت فیل ہوگئی توغلطی مان لیں گے، وزیرخزانہ کااعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2022

حکومت فیل ہوگئی توغلطی مان لیں گے، وزیرخزانہ کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ذمہ داری لی ہے ،اسے اچھی طرح نبھائیں گے، فیل ہوئے تو اپنی غلطی مانیں گے، جب تک شہباز شریف ہیں مل دیوالیہ نہیں ہوگا، گیس اور بجلی پر 4 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں… Continue 23reading حکومت فیل ہوگئی توغلطی مان لیں گے، وزیرخزانہ کااعلان

پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹائون سانحہ کے ملزمان ایک ہی ہیں، اگر ان کو سزا ہو چکی ہوتی تو پنجاب اسمبلی کا واقعہ نہ ہوتا، ڈاکٹر طاہر القادری

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹائون سانحہ کے ملزمان ایک ہی ہیں، اگر ان کو سزا ہو چکی ہوتی تو پنجاب اسمبلی کا واقعہ نہ ہوتا، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہر القادری نے ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، مرکزی نائب صدر راجہ زاہد، نوراللہ صدیقی، جی ایم ملک، عارف چودھری اور ترجمان چودھری پرویزالٰہی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹائون سانحہ کے ملزمان ایک ہی ہیں، اگر ان کو سزا ہو چکی ہوتی تو پنجاب اسمبلی کا واقعہ نہ ہوتا، ڈاکٹر طاہر القادری

یوریا کھاد کسان کو سستی ملی ،بدقسمتی سے سمگل ہوگئی ، وزیراعظم کا کمیشن بنانے کا اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2022

یوریا کھاد کسان کو سستی ملی ،بدقسمتی سے سمگل ہوگئی ، وزیراعظم کا کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کی سربراہ ہوں گے، سید نوید قمر، اسعد محمود، سردار ایاز صادق بھی کمیٹی میں شامل ہیں، کمیٹی ای سی ایل قانون کا جائزہ لے کر کابینہ کے سامنے پیش کریگی ،محمد طاہر… Continue 23reading یوریا کھاد کسان کو سستی ملی ،بدقسمتی سے سمگل ہوگئی ، وزیراعظم کا کمیشن بنانے کا اعلان

امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

datetime 21  اپریل‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے۔عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔تحریک انصاف نے ضمانت پر رہا ہونے… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

datetime 21  اپریل‬‮  2022

جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اوکاڑہ میں پارٹی کا شیڈول پروگرام تھا میں وہاں موجود تھا، وہاں سے واپس آیا ہوں ایک دو… Continue 23reading جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال

datetime 21  اپریل‬‮  2022

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال

اسلام آباد (این این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی گورننگ باڈی نے بدھ کو اپنے کمیشن اجلاس میں متفقہ ووٹ کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال کر دیے ہیں، اس طرح اس فیصلے نے سابقہ قرارداد کو مسترد کر دیا جس پر کمیشن کے اراکین کی رضامندی بغیر کسی رسمی… Continue 23reading چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے اختیارات بحال