شہباز شریف اپنی 8 لاکھ روپے تنخواہ سے دستبردار، اپنی تمام تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)مائزہ حمید گجر کا کہناہے کہ شہباز شریف نے اپنی تنخواہ 8 لاکھ سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے وہ اپنی تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر ملک کے 22… Continue 23reading شہباز شریف اپنی 8 لاکھ روپے تنخواہ سے دستبردار، اپنی تمام تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان کردیا