اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ،مرغی پال پروگرام میں 1 ارب روپے کی مبینہ مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پشاور ،مرغی پال پروگرام میں 1 ارب روپے کی مبینہ مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا مرغا مرغی پیکج پروگرام میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ لائیوسٹاک میں ایک ارب روپے کی مبینہ مالی بے قاعدگیاں رپورٹ ہوئی ہیں۔آڈٹ رپورٹ میں ’’مرغا مرغی پیکج‘‘ پروگرام میں 27کروڑ44لاکھ بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، مرغیوں کی زیادہ قیمت پر خریداری سے خزانہ… Continue 23reading پشاور ،مرغی پال پروگرام میں 1 ارب روپے کی مبینہ مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت پیش

datetime 21  اپریل‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت پیش

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط جیب میں ڈال کر گھر نہیں لے جاؤں گا، ان کی حکومت نے قرض میں 20 ہزار ارب روپے کااضافہ کیا، عمران حکومت نے ایک اینٹ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے بھی خط دکھا دیا، سابق حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت پیش

عمران خان لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید احمد

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے۔سربراہ پاکستان عوامی لیگ شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کے درمیان ون ٹو ون… Continue 23reading عمران خان لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید احمد

عمران خان کی گاڑی کی کھڑکیاں بند ہونی چاہئیں، جلسے کے حوالے سے ایک اور مراسلہ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی گاڑی کی کھڑکیاں بند ہونی چاہئیں، جلسے کے حوالے سے ایک اور مراسلہ جاری

لاہور (این این آئی)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کل جلسے کے حوالیسے تحریک انصاف کو ایک اور مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سفرکریں اور ان کی گاڑی کی کھڑکیاں اورچھت مکمل بند ہونی چاہیے۔مراسلے میں کہا گیا کہ خطاب کی جگہ اور سامنے لگنے والا شیشہ… Continue 23reading عمران خان کی گاڑی کی کھڑکیاں بند ہونی چاہئیں، جلسے کے حوالے سے ایک اور مراسلہ جاری

احساس پروگرام کا نام بینظیر انکم سپورٹ کے طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

احساس پروگرام کا نام بینظیر انکم سپورٹ کے طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے احساس پروگرام کا پرانا نام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے بینظیر کے نام کی وجہ سے پروگرام کا نام احساس رکھا، بغیر کسی قانونی عمل کے احساس پروگرام کیسے کہا جا سکتا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading احساس پروگرام کا نام بینظیر انکم سپورٹ کے طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

datetime 20  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے۔ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں موجودہ… Continue 23reading آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

تحریک انصاف نے توپوں کا رخ امریکہ سے اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیا، حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری

datetime 20  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف نے توپوں کا رخ امریکہ سے اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیا، حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب ہیں،عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنانے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا تھا۔نجی… Continue 23reading تحریک انصاف نے توپوں کا رخ امریکہ سے اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیا، حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری

عمران خان کو سیکورٹی خدشات کے باعث لاہور جلسے نہ جانے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو سیکورٹی خدشات کے باعث لاہور جلسے نہ جانے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی خدشات کے باعث لاہور جلسہ گاہ نہ جانے کا مشورہ دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ڈی سی نے پی ٹی آئی کے لاہورجلسے سے متعلق سکیورٹی خدشات ظاہر کیے ہیں ۔ڈپٹی کشمنر نے عمران خان کو خط لکھ دیا نجی ٹی… Continue 23reading عمران خان کو سیکورٹی خدشات کے باعث لاہور جلسے نہ جانے کا مشورہ دے دیا گیا

شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ۔۔ نجم سیٹھی تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ۔۔ نجم سیٹھی تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ لاحق ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارلیمنٹ میں 172لوگوں کی سپورٹ تھی اور ان کی کابینہ… Continue 23reading شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ۔۔ نجم سیٹھی تہلکہ خیز دعویٰ