جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

احساس پروگرام کا نام بینظیر انکم سپورٹ کے طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے احساس پروگرام کا پرانا نام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے بینظیر کے نام کی وجہ سے پروگرام کا نام احساس رکھا، بغیر کسی قانونی عمل کے احساس پروگرام کیسے کہا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام احساس رکھنے کا کوئی جواز تک نہیں، صرف بغض کی وجہ سے بی آئی ایس پی کا نام احساس رکھا گیا تھا۔شازیہ مری نے کہا کہ بی آئی ایس پی پروگرام بینظیر کے نام سے منسلک تھا اور انہیں کے نام سے منسلک رہے گا، احساس لفظ کا کوئی وجود ہی نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…