جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ۔۔ نجم سیٹھی تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو بھی عمران خان والا خطرہ لاحق ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارلیمنٹ میں 172لوگوں کی سپورٹ تھی اور ان کی کابینہ بھی تقریباً پچاس تھی ، اتحادی جماعتیں ادھر ادھر ہوئی تو حکومت گر گئی یہاں بھی یہی مسئلہ ہے اگر اتحادی جماعتیں ادھر ہوئی تو حکومت گر جائے گی ۔ انکا کہنا تھا کہ اگر دو یا تین اتحادی ادھر ادھر ہو گئے اور ووٹ آف کانفیڈنس دکھانا پڑا تو پھر یہ کیا کریں گے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اس حکومت کو کابینہ بنانے میں جو سات سے آٹھ دن لگے ہیں ابھی بھی کچھ ایم این ایز ہیں جنہیں ابھی تک وزارت الاٹ نہیں ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…