اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف سعودی عرب کے دور ے  پر کب جائیں گے؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف سعودی عرب کے دور ے  پر کب جائیں گے؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر 27 اپریل کو سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ تین دن قیام کریں گے اس دوران وہ سلمان بن عبدالعزیز ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے… Continue 23reading شہباز شریف سعودی عرب کے دور ے  پر کب جائیں گے؟تاریخ سامنے آگئی

آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ، حکومت کے لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن سے رجوع کے باوجود ENI ٹرم LNG کارگو سے ڈیفالٹ کرگئی ۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب حکومت نے دو ایل این جی… Continue 23reading آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

قومی اسمبلی اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی گونج

datetime 21  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی گونج

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس کے اجلاس میں شاہدہ رحمانی نے ایوان میں روشنیوں کے شہر کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور اووربلنگ کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک کو بدمست ہاتھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی گونج

جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر کا حلف اٹھالیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علما اسلام(ف) کے زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے طور پر حلف اٹھالیا۔قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے حلف لیا۔ زاہد اکرم درانی بلا مقابلہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپیکر راجہ پرویز… Continue 23reading جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی سپیکر کا حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے بی این پی مینگل کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کے دو اراکین کابینہ کا حصہ ہونگے۔مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاریاں

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کی کڑوی گولی نگلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باوجود ڈیزل پر 30 روپے فی لیٹر کی سبسڈی برقرار رہے گی۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق، شہباز شریف حکومت پٹرول اور ڈیزل کی… Continue 23reading پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاریاں

لاہور ہائی کورٹ نے عثمان بزدار کووزیراعلی کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

لاہور ہائی کورٹ نے عثمان بزدار کووزیراعلی کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جبکہ فاضل عدالت نے درخواست دائر کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگوںنے عدالتوں کو مذاق بنایاہوا ہے، ملک لٹ رہا ہے، سانس… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے عثمان بزدار کووزیراعلی کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

دبئی میں دہرے قتل کے مجرم پاکستانی کو سزائے موت کا حکم

datetime 21  اپریل‬‮  2022

دبئی میں دہرے قتل کے مجرم پاکستانی کو سزائے موت کا حکم

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے دبئی میں واقع عرب رانچز کی ولا کمیونٹی میں مقیم دوغیرملکیوں کے قتل کے الزام میں قصور وار ثابت ہونے پرپاکستانی مجرم کو سزائے موت سنادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق استغاثہ نے بتایاکہ26سالہ مجرم پاکستانی نژاد تعمیراتی مزدور تھا۔اس نے 2019 میں بھارتی خاندان کے گھر… Continue 23reading دبئی میں دہرے قتل کے مجرم پاکستانی کو سزائے موت کا حکم

روس کا دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

روس کا دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعویٰ

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق روس کی جانب سے گزشتہ روز طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل سرمت کا تجربہ کیا گیا ہے۔ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ سرمت میزائل میں اعلی قسم کی… Continue 23reading روس کا دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعویٰ