قومی اسمبلی اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی گونج

21  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس کے اجلاس میں شاہدہ رحمانی نے ایوان میں روشنیوں کے شہر کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور اووربلنگ کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک کو بدمست ہاتھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی سے رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ کراچی میں کے الیکٹرک بدمست ہاتھی بن چکا ہے ،کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کی جا رہی ہے،سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں مل رہا، فصلیں تباہ ہورہی ہیں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے پر فوری عمل درآمد کی ضرورت ہے انہوں نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک کا ادارہ ایسٹ انڈیا کمپنی اور بدمست ہاتھی بن چکا ہے جو کراچی کے شہریوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں اور لوٹ مار میں مصروف ہے اس کا ازالہ کرنا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…