شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کیلئے بڑا تحفہ
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہ دیدیا ۔ وزیر اعظم نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اورنج لائن کے ساتھ راولپنڈی صدر اور اسلام آباد سیکرٹیریٹ کی طرف سے سفر کرنے والے میٹرو کو بھی منسلک کریں۔اورنج لائن میٹرو پشاور… Continue 23reading شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کیلئے بڑا تحفہ