اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاکھوں فرزندان اسلام آج نماز مغرب سے قبل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2022

لاکھوں فرزندان اسلام آج نماز مغرب سے قبل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

جہانیاں(آن لائن)لاکھوں فرزندان اسلام 22 اپریل جمعہ کو نماز مغرب سے قبل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا آج آغاز ہورہا ہے ۔20رمضان المبارک بمطابق 22اپریل جمعة المبارک کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف بیٹھیں گے اس… Continue 23reading لاکھوں فرزندان اسلام آج نماز مغرب سے قبل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم

datetime 21  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو 10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے  راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ کیا اس  کے مختلف شعبے دیکھے اور متعلقہ حکام… Continue 23reading وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم

دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون کے نام مزید تین ورلڈ ریکارڈز

datetime 21  اپریل‬‮  2022

دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون کے نام مزید تین ورلڈ ریکارڈز

جڑانوالہ (آن لائن)دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون کے نام مزید تین ورلڈ ریکارڈز، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، رمیصا گل جی کی انگلیاں سب سے لمبی، ہاتھ سب سے بڑے اور کمر سب سے طویل ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ترکی سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون… Continue 23reading دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون کے نام مزید تین ورلڈ ریکارڈز

سب میرین کیبل پر ری کنفیگریشن کا عمل مکمل ہو گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

سب میرین کیبل پر ری کنفیگریشن کا عمل مکمل ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 تین بجے اپنے شیڈول کے مطابق مکمل ہو گئی ہے۔یہ ایک معمول کی طے شدہ دیکھ بھال/مرمت کی سرگرمی تھی. ملک بھر میں تمام انٹرنیٹ خدمات معمول کے مطابق ہیں۔

کیپیٹل ہل عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبرپر خالی کروا لیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

کیپیٹل ہل عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبرپر خالی کروا لیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کیپیٹل ہل کی عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبر پر خالی کروا لیا گیا۔ تاہم بعد میں پتا چلا کہ جس طیارے کو پولیس خطرہ سمجھ رہی تھی وہ جہاز ایک پروگرام کی ریہرسل کیلیے پیراٹروپرز کو لیے پروازکر رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کیپیٹل… Continue 23reading کیپیٹل ہل عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبرپر خالی کروا لیا گیا

چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے خرید لیے

datetime 21  اپریل‬‮  2022

چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے خرید لیے

لاہور (این این آئی )چین نے مہنگے ترین خشک میوہ جات میں شامل چلغوزے پاکستان سے درآمد کیے ہیں۔عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے مطابق چین نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے چلغوزے درآمد کیے ہیں جن کی مالیت 17 اعشاریہ 67 ملین امریکی… Continue 23reading چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے خرید لیے

غیرملکیوں کی پاکستان آمد پر ای-ویزا کے اجرا کا آغاز

datetime 21  اپریل‬‮  2022

غیرملکیوں کی پاکستان آمد پر ای-ویزا کے اجرا کا آغاز

اسلام آباد (آئی این پی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے وزارت داخلہ کی جانب سے ای-ویزا کے اجرا کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیرملکیوں کو ویزے کی تمام کاغذی کارروائی کے بعد ایک کیوآرکوڈ جاری کیا جائے گا۔ ویزے کی تفصیلات پر مبنی کیوآرکوڈ پاکستانی ایئرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن… Continue 23reading غیرملکیوں کی پاکستان آمد پر ای-ویزا کے اجرا کا آغاز

پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی

لاہور(این این آئی) پانچویں اور آٹھویں کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت سکولوں میں چوتھی، پانچویں اور آٹھویں کے بچوں کا ہونے والا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردیا گیا، امتحان رواں ہفتے ہونا تھا، امتحان میں پچاس… Continue 23reading پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی

یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

کیف (این این آئی)یوکرین نے روسی فوج کے ساتھ مل کر محصور بندرگاہ شہر ماریوپول سے شہریوں کے انخلا کے لیے ایک محفوظ راستہ کھولنے پراتفاق کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم ایرینا ویرشچک نے بدھ کو ٹیلی گرام پر لکھا کہ ماریوپول میں تباہ کن انسانی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے… Continue 23reading یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا