اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 تین بجے اپنے شیڈول کے مطابق مکمل ہو گئی ہے۔یہ ایک معمول کی طے شدہ دیکھ بھال/مرمت کی سرگرمی تھی. ملک بھر میں تمام انٹرنیٹ خدمات معمول کے مطابق ہیں۔