پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے خرید لیے

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )چین نے مہنگے ترین خشک میوہ جات میں شامل چلغوزے پاکستان سے درآمد کیے ہیں۔عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے مطابق چین نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے چلغوزے درآمد کیے ہیں جن کی مالیت 17 اعشاریہ 67 ملین امریکی ڈالر ہے۔2022 کے پہلے دو مہینوں میں، چین نے 17 اعشاریہ 67 ملین ڈالر مالیت کے 1,606 اعشاریہ51 ٹن چلغوزے درآمد کیے۔ مجموعی طور پر چین نے 42 اعشاریہ 35 ملین ڈالر کے چلغوزے درآمد کیے ہیں جن میں سے 42 فیصد پاکستان سے درآمد کیے گئے۔چین میں مقیم پاکستانی تاجر عبداللہ آفریدی کا بتانا ہے کہ پاکستانی چلغوزے چین میں بہت مقبول ہیں کیونکہ یہ بہت خوش ذائقہ ہوتے ہیں۔پاکستان میں چلغوزوں کو ‘رائل ڈرائی فروٹ’ سمجھا جاتا ہے اور لوگ اسے سردیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے اسے صرف امیر لوگ ہی برداشت کر سکتے ہیں

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…