پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.69 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 16 اپریل تک 17 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہے جن میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.61کروڑ ڈالر اضافے سے 10.88ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.92کروڑ ڈالر کم ہوکر 6.15 ارب ڈالر رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…