اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپیکی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر ضروری تھیں۔ماہرین کے مطابق غیر ضروری اینٹی بائیوٹک دواؤں سے انسانی جسم میں بیکٹیریاکے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے، پاکستان میں کورونا کے 95 فیصد سے زیادہ مریضوں نے اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کیں۔طبی ماہرین نے کہا کہ میڈیکل اسٹورز کو بغیر نسخے کے اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دینے کا پابند بنایا جائے۔
پاکستان میں کن ادویات کا استعمال بڑھ گیا ہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































