عمران خان زبردست طریقے سے واپس آئے گا،حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی، شیخ رشید
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی ،عمران خان عوام کی آواز ہے ، زبردست طریقے سے واپس آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راستے بند ہیں ، میں بھی بڑی… Continue 23reading عمران خان زبردست طریقے سے واپس آئے گا،حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی، شیخ رشید