لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی ،عمران خان عوام کی آواز ہے ، زبردست طریقے سے واپس آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راستے بند ہیں ، میں بھی بڑی مشکل سے لاہور پہنچا ہوں ، عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تیرہ جماعتوں کو الگ کر کے اکٹھا کیا گیا ہے ،حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی ، انشا اللہ لانگ مارچ ہوگا ۔
عمران خان زبردست طریقے سے واپس آئے گا،حکومت پندرہ ، بیس دن مئی تک ہی رہے گی، شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































