استغفر اللہ، آب زم زم کے سینکڑوں جعلی کین پکڑے گئے
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ۔چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق رواں ماہِ رمضان کے 2 عشروں کے… Continue 23reading استغفر اللہ، آب زم زم کے سینکڑوں جعلی کین پکڑے گئے