اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ غلطی ٹھیک ہوگئی، اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے،عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”خاص حالت“میں خطاب کرنے والے کو علاج کی ضرورت ہے،کوئی اسے ہسپتال لیجائے،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں،جو 20 کلو مجھ پر ڈالی تھی،اس کا کچھ کوٹہ خود تو نہیں رکھ لیا؟،معیشت تباہ کرکے ”میر جعفرنیازی“ نے پاکستان کے خلاف سازش کی تھی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت بدلتے ہی ”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر“واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































