جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتے تو بتادیں، خالد مقبول صدیقی

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

حیدر آباد(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے، پوری قوم کو پتا چلے۔تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم خدمت میں سیاست نہیں، سیاست میں خدمت کررہے ہیں، آج آپ کا راستہ روکنے والے خود راستے سے بھٹک چکے ہیں۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ہمارے درمیان مطالبات کی ایک پیش رفت ہے، ہم کچھ شرائط کے ساتھ وفاق میں بیٹھے ہیں، اگر کوئی وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے،پوری قوم کو پتا چلے۔انہوں نے کہاکہ ہم دفاتر صرف اس لیے مانگ رہے ہیں کہ ہمارا حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…